Results 1 to 2 of 2

Thread: میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

    میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

    Aziz Bhatti Shaheed.jpg
    آپ نے جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی
    نشان Ø+یدر کا اعزاز پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید Ù†Û’ جرات Ùˆ بہادری Ú©ÛŒ ایسی تاریخ رقم Ú©ÛŒ جو آج بھی قوم Ú©Ùˆ یاد ہے
    عزیز بھٹی شہید16 اگست 1923Ú©Ùˆ ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور وہیں سے بی اے کیا، پھر ان کا خاندان پاکستان آ گیا اور ضلع گجرات Ú©Û’ گاؤں لادیاں میں رہائش پذیر ہوا، عزیز بھٹی Ù†Û’ 1948 میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔6 ستمبر 1965Ø¡ Ú©Ùˆ جب بھارت Ù†Û’ پاکستان پر Ø+ملہ کیا تو میجر عزیز بھٹی لاہور سیکٹر میں برکی Ú©Û’ علاقے میں ایک کمپنی Ú©ÛŒ کمان کر رہے تھے۔ اس کمپنی Ú©Û’ دو پلاٹون بی آر بی نہر Ú©Û’ دوسرے کنارے پر متعین تھے۔ میجر عزیز بھٹی Ù†Û’ نہر Ú©Û’ اگلے کنارے پر متعین پلاٹون Ú©Û’ ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ ان Ø+الات میں جب کہ دشمن تابڑ توڑ Ø+ملے کر رہا تھا اور اسے توپ خانے اور ٹینکوں Ú©ÛŒ پوری پوری امداد Ø+اصل تھی۔ میجر عزیز بھٹی اور ان Ú©Û’ جوانوں Ù†Û’ آہنی عزم Ú©Û’ ساتھ لڑائی جاری رکھی اور اپنی پوزیشن پر ÚˆÙ¹Û’ رہے۔ 9 اور 10 ستمبر Ú©ÛŒ درمیانی رات Ú©Ùˆ دشمن Ù†Û’ اس سارے سیکٹر پر بھرپور Ø+ملے Ú©Û’ لیے اپنی ایک پوری بٹالین جھونک دی۔

    میجر عزیز بھٹی Ú©Ùˆ اس صورت Ø+ال میں نہر Ú©Û’ اپنی طرف Ú©Û’ کنارے پر لوٹ آنے کا Ø+Ú©Ù… دیا گیا مگر جب وہ Ù„Ú‘ بھڑ کر راستہ بناتے ہوئے نہر Ú©Û’ کنارے پہنچے تو دشمن اس مقام پر قبضہ کرچکا تھا Û” انہوں Ù†Û’ ایک انتہائی سنگین Ø+ملے Ú©ÛŒ قیادت کرتے ہوئے دشمن Ú©Ùˆ اس علاقے سے نکال باہرکیا اور پھر اس وقت تک دشمن Ú©ÛŒ زد میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ رہے جب تک ان Ú©Û’ تمام جوان اور گاڑیاں نہر Ú©Û’ پار نہ پہنچ گئیں۔ انہوں Ù†Û’ نہر Ú©Û’ اس کنارے پر کمپنی Ú©Ùˆ نئے سرے سے دفاع Ú©Û’ لیے منظم کیا۔ دشمن اپنے چھوٹے ہتھیاروں‘ ٹینکوں اور توپوں سے بے پناہ آگ برسا رہا تھا مگر راجہ عزیز بھٹی نہ صرف اس Ú©Û’ شدید دبائو کا سامنا کرتے رہے بلکہ Ø+ملے کا تابڑ توڑ جواب بھی دیتے رہے۔

    گولے میجر صاØ+ب Ú©Û’ دائیں بائیں گر رہے تھے۔ اسی وقت میجر صاØ+ب Ù†Û’ دیکھا کہ برکی Ú©ÛŒ طرف سے چند بھارتی ٹینک تیزی سے نہر Ú©ÛŒ جانب بڑھے Ú†Ù„Û’ آ رہے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ فوراََ توپ خانے Ú©Ùˆ اس طرف گولہ باری کا Ø+Ú©Ù… دیا۔ فائر ٹھیک نشانے پر لگا۔ بھارتی ٹینک بچوں Ú©Û’ کھلونوں Ú©ÛŒ طرØ+ فضا میں اچھلے اور آگ Ú©Û’ شعلوں میں گھرے زمین پر گر پڑے۔صبØ+ ساڑھے نو بجے کا وقت تھا جب دشمن Ú©Û’ ایک توپچی Ù†Û’ گولہ فائر کیا۔گولہ فضا میں بلند ہوا۔آگ کا دہکتا ہوا وہ گولہ سیدھا میجر راجہ عزیز بھٹی Ú©Û’ سینے سے آ ٹکرایا۔میجر صاØ+ب اچھلے اور لڑکھڑا کر گر پڑے۔اللہ کا سپاہی اپنے فرض Ú©ÛŒ ادائیگی میں جام شہادت نوش کر چکا تھا۔ اس دن 12 ستمبر 1965Ø¡ Ú©ÛŒ تاریخ تھی۔ اس بہادری پر سب سے بڑا تمغہ نشان Ø+یدر تھا جو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید Ú©Ùˆ عطا کیا گیا۔


    2gvsho3 - میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

    2gvsho3 - میجر عزیز بھٹی شہید ....تØ+ریر : طیب رضا عابدی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •